Reliable Source in Urdu Content

کرتارپور راہداری: سابق بھارتی وزیراعظم نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی

0

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ دنوں ایک بیان میں کہا تھا کہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو مدعو کر رہے ہیں کیونکہ وہ سکھ کمیونٹی کے نمائندے اور قابل احترام شخصیت ہیں۔

ب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق من موہن سنگھ نے کرتار پور گوردوارہ پہلے جتھے میں جانے کی دعوت قبول کی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومبر کو ہو گ

مزید پڑھیے :

پاکستان کا کرتارپورراہداری کےافتتاح پر من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept