Take a fresh look at your lifestyle.

رائیونڈ کا تبلیغی اجتماع کیا ہے؟

0

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع قیام پاکستان سے پہلے سے منعقد ہورہا ہے اور اس کی بنیاد مولانا محمد الیاس نے سنہ 1926 میں رکھی تھی۔

مولانا محمد الیاس مسلمانوں کے دیوبند مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ مذہبی اجتماع ہر سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں شروع ہوتا ہے اور 6 دن تک جاری رہتا ہے۔

 اجتماع میں پورے ملک سے لوگ شرکت کرتے ہیں اور جگہ بھی کم ہے، اس لیے اجتماع کی انتظامیہ نے دو دو صوبوں کو دو مختلف گروپوں میں تقسیم کیا ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.