Take a fresh look at your lifestyle.
براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اینڈرائڈ صارفین کیلئے ’فنگر پرنٹ لاک‘ متعارف کرادیا

گزشتہ روز واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’فنگر پرنٹ لاک‘ متعارف کرایا ہے جو کہ صارفین کی اضافی سیکیورٹی اور  پیغامات کی حفاظت  کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ صارفین واٹس ایپ کے اپ ڈیٹڈ ورژن کو اپنے اسمارٹ فون میں ڈاؤن لوڈ کر کے اس فیچر…

واٹس ایپ پیغام کی رازداری کیلئے نیا فیچر متعارف کرائے گا

سماجی رابطوں کی معروف ایپ ’واٹس ایپ‘ آئے دِنوں اپنی ایپ میں جدّت لانے کے لیے نئے نئے فیچرز متعارف کروارہا ہے، کمپنی اِس وقت ایک ایسے فیچر کو آزما رہی ہے جس میں صارف کی جانب سے بھیجا جانے والا پیغام خود ہی غائب ہوجائے گا۔ ایپ کا یہ فیچر…

ٹوئٹر پر نفرت انگیز یپغامات کیلئے نیا فلٹر

اگست میں ٹوئٹر نے ڈائریکٹ میسج فیچر کی پرائیوسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے فلٹر کی آزمائش شروع کی تھی اور  واضح کیا تھا کہ موصول ہونے والے ناپسندیدہ پیغامات مذاق نہیں ہیں۔ ٹوئٹر کے مطابق انہوں نے "filter unwanted direct message" یعنی…

ایپل جدید ڈسپلے والی ’میک بُک‘ اور ’آئی پیڈ‘ جلد متعارف کرائے گا

ایپل کمپنی کے تجزیہ کار ’منگ چی کوؤ‘ کے مطابق اِن ڈیوائس میں ایک نئے قسم کا جدید ڈسپلے ہوگا جس کو ’منی ایل ای ڈی‘ کہا جاتا ہے۔ ایپل کمپنی کی جانب سے بنائی گئی ڈیوائس  کی ڈسپلے میں عام طور پر صرف 576 ایل ای ڈی ہوتے ہیں جب کہ اب اِن نئے…

’گوگل پلے‘ کی جگہ ’یوٹیوب میوزک‘ نے لے لی

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین اینڈرائیڈ فون میں ڈیفالٹ میوزک پلیئر ’گوگل پلے‘ کی جگہ یوٹیوب میوزک اسٹریمنگ سروس استعمال کر سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ یوٹیوب پلے میوزک نئے اینڈرائیڈ 9 اور اینڈرائیڈ 10 ڈیوائسزمیں پہلے سے…

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ایندھن بنانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر یہ طریقے کار تجارتی پیمانے پر کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ کیمیائی صنعتوں پر بھی انقلابی اثرات مرتب کرے گا۔ اس ٹیکنالوجی میں فارمک ایسڈ تیار ہوتا ہے جس کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ہیوسٹن میں واقع…

پہلی بار قابلِ رہائش سیارے میں پانی کے آثار دریافت

خلاء نوردوں کو ایک دور دراز کے ستارے K2-18 کے مدار میں قابل رہائش فاصلے پر گردش کرتے سیارے K2-18b کی فضاء میں پانی کی موجودگی کے آثار ملے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی سائنسدان طویل عرصے سے یہ بات جاننے کی کوشش کررہے…

پاکستان فائیو(5) جی سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔

چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرلیا، پاکستان 5 جی کا تجربہ کرنے والے چند ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان میں جلد ہی 5 جی سروس کا آغاز کر دیا جائے گا، فائیو جی نیٹ ورک موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن…

پاس ورڈ کے بغیر وائی فائی کی رسائی ممکن

حال میں ایک ایسا طر یقہ ایجاد کیا گیا ہے ،جس کے ذریعے آپ اپناپاس ورڈ بتائے بغیر اپنے وائی فائی کا کنکشن دوسروں سے شیئر کرسکتے ہیں۔ اب کیو آر کوڈ کے ذریعے وائی فائی تک رسائی دی جاسکتی ہے۔ وائی فائی پاس ورڈ کو کیو آر کوڈ میں تبدیل…

سورج کی روشنی جیسی تمام صفات والا ‘مصنوعی سورج’

مختلف ممالک کے سائنس دان اس ضمن میں کوششیں کرتے رہے ہیں، لیکن تاحال ان میں سے کسی کو بھی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ایسی ہی ایک کوشش مارچ 2017 کے اواخر میں جرمنی میں کی گئی۔ جرمن سائنس دانوں نے دنیا کا سب سے بڑا 'مصنوعی سورج چند سال قبل روشن…