Take a fresh look at your lifestyle.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

بھارت سے آنے والے 5 پاکستانیوں میں سے 2 میں کورونا وائرس کی تصدیق

 لاہور: چند روز قبل بھارت سے واپس آنے والے 5 پاکستانیوں میں سے 2 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ چند روز قبل بھارت سے واپس آنے والے 5 پاکستانی شہریوں میں سے 2 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جنہیں اب سروسز اسپتال لاہور کی…

صوبائی حکومتیں اور این ڈی ایم اے صرف تصدیق شدہ کٹس ہی درآمد کریں، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہورہی ہے اس لئے ‏صوبائی حکومتیں اور این ڈی ایم اے صرف تصدیق شدہ کٹس ہی درآمد کریں۔

سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو طلبہ اور والدین سے ایک ماہ کی فیس وصول کرنے کے ہدایت کی گئی ہے جب…

 کراچی: سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو طلبہ اور والدین سے ایک ماہ کی فیس وصول کرنے کے ہدایت کی گئی ہے جب کہ طالبعلموں کی پیشگی فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن…

 پشاور: صوبے کے اسپتالوں کی اوپی ڈی سروسز پر پابندی عائد کردی گئی اور تمام  نجی کلینک بھی 13 اپریل تک بند رکھے جائیں گے۔ محکمہ صحت خیبر پختون خوا کے  جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسپتالوں کی او پی ڈیز یکم سے 13 اپریل تک بند…

وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے ریلیف فنڈ اور کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کا اعلان کررہا ہوں۔ یہ فورس…

حکومت کی دعوت پر کورونا سے نمٹنے کے لئے پاکستان آئی چینی میڈیکل ٹیم کو مترجم نہ ہونے پر شدید مشکلات…

وفاقی حکومت کی طرف سے شہریوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے لئے چین سے آئے ڈاکٹرز نے جب مختلف اسپتالوں اور سینٹرز کا دورہ کیا تو اس دوران وہ مریضوں اور پاکستانی ڈاکٹرز کو علاج کے بارے میں آگاہ نہیں کرسکے

کورونا وائرس سے متاثر وزیر تعلیم سندھ سعید غنی صحتیاب

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی صحتیاب ہوگئے۔ کورونا وائرس کے مرض نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس سے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی نہ بچ پائے تاہم بہتر علاج کے بعد وہ صحتیاب ہوگئے اورکورونا کو شکست دے…

کراچی: وزیرا اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ میں مزید ایک ہفتہ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ سندھ میں جزوی یا مکمل کرفیو لگانے پر غور نہیں کیا جارہا ہے۔ صوبے میں گڈز ٹرانسپورٹ،…

 لاہور: پنجاب میں لاک ڈاؤن کے باعث جہاں مختلف شعبے متاثر ہوئے ہیں وہیں ہزاروں ایکڑ پرکاشت کیے گئے مختلف اقسام کے پھول بھی خراب ہونا شروع ہوگئے ہیں جس سے کاشتکاروں کو لاکھوں روپے کا نقصان جب کہ فوت ہونے والوں کی میتیوں پرڈالنے کے لئے…