Take a fresh look at your lifestyle.
براؤزنگ زمرہ

دنیا

بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ نے بھارت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا کے نمائندوں نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی پور ریاست کی جلا وطن حکومت کا بھی اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ منی پور کونسل یامبین بائرن اور وزیرخارجہ و دفاع نارنگبام سمرجیت کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کے…

پاکستان کی امن و سلامتی کیلئے کاوش برطانیہ کو محفوظ رکھتی ہے: شہزادہ ولیم

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 4 روزہ سرکاری دورہ پورا کرنے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس روانہ ہو گئے تھے۔ اپنے دورے کے دوران برطانوی شاہی جوڑے نے صدر مملکت اور وزیراعطم پاکستان سے ملاقاتوں کے علاوہ سیاحتی مقامات کی سیر بھی کی۔…

یہ ہوئی نہ بات : طیب اردگان نے امت مسلمہ کا بہادر اور غیرت مند بیٹا بن کر دکھا دیا

ی بی سی نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر کا ایک خط ‘کچرے کے ڈبے‘ میں پھینک دیا تھا۔اس خط پر نو اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ شام سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھیجا گیا تھا۔…

یورپی ممالک کی پابندیوں پر ترک صدر طیب اردوان کا سخت ردعمل

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ جب سے ہم نے شمال مشرقی شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے، ہمیں معاشی پابندیوں اور اسلحے کی فروخت روکنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایسا…

کرتارپور راہداری: سابق بھارتی وزیراعظم نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ دنوں ایک بیان میں کہا تھا کہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو مدعو کر رہے ہیں کیونکہ وہ سکھ کمیونٹی کے نمائندے اور قابل احترام شخصیت ہیں۔ ب بھارتی میڈیا…

دوسری عالمی جنگ کے دور کا قدیم طیارہ حادثے میں تباہ

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے دور کا قدیم طیارہ بوئنگ بی 17 امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے ایک ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق طیارے میں 17 افراد سوار تھے جنہوں نے کریش کے…

عبداللہ عبداللہ نے افغان صدارتی انتخابات جیتنے کا دعویٰ کردیا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹو اور صدارتی انتخابات میں صدر اشرف غنی کے حریف امیدوار عبداللہ عبداللہ نے الیکشن میں اپنی جیت کا دعویٰ کردیا ہے۔ صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغان…

افغانستان کا نیا صدر کون ہوگا؟ نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو متوقع

فغان صدارتی الیکشن میں صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سمیت 18 امیدوار میدان میں ہیں، گزشتہ روز سخت سیکیورٹی میں افغان عوام نے صدارتی انتخابات کے لیے حق رائے دہی استعمال کیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی…

ترکی نے شام کی سرحد پر ڈرون مار گرایا

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک فضائیہ نے شام سے ملنے والی اپنی سرحد پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر نامعلوم ڈرون مار گرایا۔ ترک وزارت دفاع کا کہنا ہےکہ ڈرون نے مختلف اوقات میں 6 مرتبہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کا فوج نے بارڈر کے…

ٹوئٹر پر IndiaHijackedTwitter# کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیاجس پر دنیا بھر میں انہیں سراہا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے تاریخی خطاب کے حوالے سے ٹوئٹر تعریفی…