Take a fresh look at your lifestyle.
براؤزنگ زمرہ

صحت

کراچی میں ڈینگی سے ہلاکتیں 20 ہو گئیں

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کا شکار نارتھ کراچی کی رہائشی 20 سالہ لڑکی کو گزشتہ ہفتے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ دم توڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب…

اناناس کے رَس سے کھانسی کا علاج

اناناس ایک ایسا پھل ہے جو بہت خوش ذائقہ ہوتا ہے اور اسی لیے سب اسے کھانا پسند کرتے ہیں، اناناس کے اندر ایسے ’اینٹی آکسیڈینٹ‘ پائے جاتے ہیں جو کہ قوت مدافعت کو مضبوط بناتے ہیں جب کہ یہ نظامِ ہاضمہ کے لیے بھی نہایت ہی مفید ہے۔ ان تمام…

پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 292 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں جب کہ آئندہ ماہ ملک میں ڈینگی کے کیسز میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے بتایا کہ راولپنڈی میں مزید 106، اسلام آباد میں…

حاملہ خواتین کیلئے پیراسیٹامول کا استعمال کتنا خطرناک؟

برسٹل یونیورسٹی کے ریسرچرز کی تحقیقی رپورٹ دیتے ہوئے ڈیلی مرر نے خبر دی ہے کہ جو خواتین دوران حمل پیراسیٹامول لیتی ہیں ان کے بچوں میں یہ نقائص پیدا ہوسکتے ہیں۔ ریسرچرز نے یہ رپورٹ برسٹل کے 14 ہزار بچوں کے قبل از سکول آئی کیو ٹیسٹ کے…

خبردار! چکن کا زیادہ استعمال کینسر کا شکار کرسکتا ہے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت زیادہ چکن کھانے کی عادت خون کے کینسر اور مردوں میں مثانے کے کینسر کا شکار بناسکتی ہے۔ اس…

طبِ نبوی ﷺ: کھجور اور مکھن

حضرت بسرؓ کے دو بیٹوں سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ہمارے گھر تشریف لائے، ہم نے آپ کے سامنے کھجور اور مکھن پیش کیا کیوں کہ آپﷺ مکھن اور کھجور بہت پسند فرماتے تھے۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب الاطعمۃ) واضح رہے کہ مکھن میں وٹامن بی، چکنائی، پانی،…

وہ عام عادتیں جو اچھی نیند سے محروم کردیں

اور ہماری نیند کا اس حوالے سے بہت اہم کردار ہوتا ہے جو جسمانی گھڑی کو فعال رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ مگر صرف ایک رات کی خراب نیند مختلف امراض کا خطرہ بڑھانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔ تاہم نیند کی کمی صرف آپ کے کام یا مصروف شیڈول کی وجہ…

ہر رات 8 گھنٹے کی نیند لینا کیوں ضروری ہے؟

ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ یہ چیز آپ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند دماغی طاقت کو بڑھانے میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ تحقیقی ٹیم کے مطابق 'نیند نیورو…

انسولین استعمال کرنے والے مریضوں کے لئے پریشان کن خبر

شوگر کے مریضوں کے لئے پریشان کن خبر آگئی ، ادویہ ساز کمپنیوں میں سے ایک کمپنی نے انسولین کی قیمت میں 250 کا اضافہ کردیا ہے, جس کے بعد اب اس کمپنی کی انسولین مارکیٹ میں640 روپے کی بجائے 890 میں مل رہی ہے۔ انسولین کی اچانک قیمت بڑھنے سے…

کراچی میں کانگو وائرس الرٹ جاری، مویشی منڈی جانیوالوں کو احتیاط کی ہدایت

کراچی میٹروپولیٹن کی جانب سے عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور عملے کو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کے ایم سی کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ کانگو کا مریض اسپتال آنے کی صورت میں خصوصی احتیاط رکھی جائے، مریض…