براؤزنگ زمرہ

تجزیے و تبصرے

اور مذاکرات ناکام ہوگئے

15؍اکتوبر کی شام برطانوی ہائی کمیشن نے اسی پاکستان مونومنٹ کے سائے میں برطانیہ کے شہزادے ولیم اور اُن کی اہلیہ کیٹ کے اعزاز میں ایک یادگار استقبالئے کا اہتمام کیا تھا جس کا مقصد پاکستان کی اہم شخصیات کو شاہی جوڑے سے ملوانا تھا۔ پاکستان…

خان جی: پہلے اپنا حلیہ اور رہن سہن نبی اکرمؐ جیسا کرو‘

رسول اللہ ﷺ سے عشق ہمارا ایمان بھی ہے اور دنیا اور آخرت میں ہماری اصل متاع بھی لیکن ہم میں کون کتنا عاشق رسولؐ ہے یہ خالصتاً پرائیویٹ افیئر ہے اور یہ افیئرہمیشہ اللہ‘ رسولؐ اور عاشق کے درمیان رہتا ہے چناں چہ میں کتنا بڑا عاشق رسولؐ ہوں یا…

’ آپ دونوں میں سے کوئی وزیراعظم بن جائے‘

میاں نواز شریف اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران جب برطانیہ میں ہارٹ سرجری کے لیے گئے ہوئے تھے تو ایک موقع پر شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان اُن سے ایمرجنسی ملاقات کے لیے پہنچے۔ ذرائع کے مطابق موضوعِ بحث اُس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف…

حکومت ڈوب رہی ہے… یہ میں نہیں کہہ رہا!!!

مولانا فضل الرحمٰن تحریک انصاف کی حکومت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں، یہ تو بعد میں دیکھا جائے گا لیکن یہ طے ہے کہ عمران خان کے اقتدار کو سب سے زیادہ خطرہ اپنے آپ سے ہے۔ حالات اس قدر خراب ہو چکے کہ تبدیلی کا خواب بیچنے والے بھی…

کابینہ کے بجائے اپنے آپ کو بدلیں!

ڈینگی جس کا نام و نشان تک شہباز شریف نے مٹا دیا تھا، اب ایک وبا کی طرح ملک کے مختلف حصوں تک پھیل چکا ہے۔ ہزاروں افراد اس مرض کا شکار ہو چکے، کئی اپنی جانوں تک سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن ڈینگی پر قابو پانے کے لیے جو کوششیں ماضی میں ہمیں نظر آ…

بانی قائداعظم کے بعد کا پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح کے 71 ویں یوم وفات پر تقریباً سب نے ہی یہ عہد کیا کہ وہ ان کے بتائے ہوئے مشن پر چلیں گے مگر چل کر کسی نے نہیں دیا۔ اب تو خیر اتنی بھی فرصت نہیں کہ کم از کم 25؍دسمبر، 11؍ستمبر اور 14؍اگست پر صدر و وزیراعظم آکر فاتحہ…

تقریر تو اچھی تھی، آگے کیا ہوگا؟

کوئی مانے یا نہ مانے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو صرف مظلومینِ کشمیر نے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ستم زدہ مسلمانوں نے خوب سراہا ہے۔ عمران خان سے کچھ دیر پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی…

لا الہ الا اللہ

عمران خان کا دورۂ امریکہ، کم خرچ بالا نشین، سعودیہ سے کمرشل فلائٹ پر امریکہ جانا، ملاقات کے آخری لمحوں میں ولی عہد نے پوچھ لیا ’’امریکہ کیسے جا رہے‘‘ عمران خان ہنس کر بولے ’’کمرشل فلائٹ پر‘‘ ولی عہد نے کہا ’’آپ بھائی، مہمان، کمرشل فلائٹ…

میلہ چار دناں دا

(موجودہ حالات پر ہوشیار خان اور پریشان خان میں ایک دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے) پریشان خان۔ حالات بہتر نہیں ہو رہے، معیشت ٹھیک نہیں ہو رہی، طرز حکمرانی میں تبدیلی نہیں آرہی، کیا ایسے ہی چلتا رہے گا؟…

پاکستان سے ریاست مدینہ تک

اس کی بات سن کر میں ایک دم پریشان ہوگیا اور اس کا منہ تکنے لگا۔ یوں سمجھ لیجئے کہ یہ صورتحال میرے لئے غیر متوقع تھی۔ میں حساب کتاب پر نظر ڈال رہا تھا جب اس نے اچانک کہا کہ اب بچے تین سے دو کھانوں(Meals) پر آگئے ہیں اور دو دنوں میں بچوں کے…