براؤزنگ زمرہ

کاروبار

پی ٹی آئی کا ایک سال، ہر پاکستانی مزید 46 ہزار روپے کا مقروض

1947ء سے جون 2018ء تک یعنی 70 سال میں آنے والی ہر حکومت نے مجموعی طور پر ہر پاکستانی پر ایک لاکھ 36 ہزار روپے تک قرضوں کا بوجھ ڈالا۔ جولائی 2018ء سے جون 2019ء تک یہ اعداد و شمار اونچی چھلانگ لگا کر ایک لاکھ 82 ہزار روپے تک جا پہنچے ہیں…

سونا فی تولہ قیمت 90 ہزار روپے پر پہنچ گئی

عالمی صرافہ بازار میں بھی فی اونس سونےکی قدر 15 ڈالرز اضافے سے 1545 ڈالرز رہی جس کا اثر پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھا گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے 90 ہزار روپے جب…

سرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئے

15-2014ء تک ریاست کی ملکیت میں یہ ادارے 52 ارب روپے منافع میں چل رہے تھے۔ اس طرح ایک سال میں خسارہ 330 فیصد رہا۔ وزارت خزانہ کی تیار اور جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھاری خسارے میں جانے والے دس بڑے اداروں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ…

مہنگائی میں 17.76 فیصد اضافہ، 25 چیزیں مہنگی اور 3 سستی

ملک کے 17 بڑے شہروں سے 53 اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 3 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جب کہ 25 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ پیاز، ٹماٹر، آلو، گھی، آئل، لہسن، چینی، دالیں، چاول اور…

اوگرا نے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

پیٹرولیم ڈویژن کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 38 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کی سفارش کی…

50 ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ لازمی، ایف بی آر کا سرکلر جاری

ایف بی آر کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ دکاندار سے خریداری اور 50 ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا تاہم خاتون خریدار اپنے شوہر یا والد کا شناختی کارڈ دکھا سکتی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق…

پاکستان ریلوے کا مزید نئی ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ

وزیر ریلوے شیخ رشید نے 36 نئی ٹرینوں کے اوقات کار اور انہیں رواں دواں رکھنے پر زور دیا ہے۔ ریلوے حکام کا بتانا ہےکہ وزیر ریلوے کی جانب سے موجودہ ٹرینوں کے اوقات کار اور انہیں رواں دواں رکھنے کے بعد مزید نئی ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا…

سیلز ٹیکس کا نفاذ، اپٹما کا 17 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز (اپٹما) کی ہڑتال 17 روز سے جاری تھی اور اپٹما کو سیلز ٹیکس کے طریقہ کار پر تحفظات تھے۔ تاہم چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی یقین دہانی پر اپٹما نے 17 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 160.50 روپے کا ہوگیا

پیر کے روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز سے ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مارکیٹ میں ڈالر ا یک روپے 11 پیسے ہو کر 159 روپے 90 پیسے تک گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے…

100 کے کارڈ پر 88 روپے بیلنس آئیگا، سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس معطل کردیے

سپریم کورٹ کی جانب سے موبائل فون کے کارڈ پر آپریشنل اور سروسز فیس کو فی الحال ختم کردیا گیا ہے۔ آپریشنل اور سروسز فیس روکے جانے کے بعد موبائل فون صارفین کے 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرنے پر 12 روپے 9 پیسے کی کٹوتی نہیں ہوگی اور اس طرح…