Take a fresh look at your lifestyle.
براؤزنگ زمرہ

اسلام

تبلیغی جماعت کیا خاموش انقلاب ہے؟

تبلیغی جماعت کیا ہے؟ تبلیغ کا لفظی معنی ہے دوسروں کو دین کی دعوت دینا یا تلقین کرنا ہے۔ مختلف ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق تبلیغی جماعت کی ابتدا سب سے پہلے ہندوستان سے سنہ 1926 یا 1927 میں ہوئی جہاں مولانا محمد الیاس نامی ایک…

رائیونڈ کا تبلیغی اجتماع کیا ہے؟

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع قیام پاکستان سے پہلے سے منعقد ہورہا ہے اور اس کی بنیاد مولانا محمد الیاس نے سنہ 1926 میں رکھی تھی۔ مولانا محمد الیاس مسلمانوں کے دیوبند مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ مذہبی اجتماع ہر سال اکتوبر کے آخری…

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام بنی اسرائیل میں مبعوث ہونے والے آخری نبی تھے۔ آپؑ نے اپنی قوم کو خاتم الانبیاء، حضرت محمّد مصطفیٰﷺ کی آمد کی خُوش خبری دی۔ قرآنِ کریم میں ارشاد ہے’’ اور جب عیسیٰ ؑابنِ مریمؑ نے کہا’’ اے بنی اسرائیل! مَیں…

حضرت عزیر علیہ السّلام

بخت نصر کی قید میں حضرت عزیر علیہ السّلام، حضرت ہارونؑ کی اولاد اور بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپؑ کو حضرت سلیمانؑ کے بعد اور حضرت زکریاؑ سے پہلے مبعوث فرمایا۔ یہ چھٹی صدی قبلِ مسیح کی بات ہے ، جب بنی اسرائیل کی…

حضرت حزقیل علیہ السّلام

حضرت حزقیل علیہ السّلام، اللہ تعالیٰ کے ایک نیک اور برگزیدہ بندے تھے۔ حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے بعد اُن کے خادمِ خاص، حضرت یوشع علیہ السّلام منصبِ نبوّت پر فائز ہوئے اور بنی اسرائیل کو ساتھ لے کر ارضِ مقدّس کو مشرکین سے آزاد کروایا۔ اس…

اسلام میں مذہبی رواداری اور احترامِ انسانیت کا تصور

اسلام رواداری ،امن و سلامتی اور احترام ِ انسانیت کا دین ہے، اسلامی شریعت اور اسلامی ضابطۂ حیات کے مطابق اسلامی معاشرے کا ہر فرد بلاتفریق مذہب و ملّت عزت ومساوات اور بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے یکساں حیثیت کا حامل ہے۔اسلامی ریاست میں…

مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ دیا جا رہا ہے

گزشتہ روز منیٰ میں قیام کے بعد عازمین آج صبح یعنی 9 ذی الحج سے میدان عرفات روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ وقوف عرفہ کے دوران مسجد نمرہ میں خطبہ حج ہوگا جس کے بعد نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کی جائے گی۔…

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

غلاف کعبہ ہرسال 9 ذی الحج کوتبدیل کیا جاتا ہے جو کہ خادم الحرمین شریفین کی جانب سے بطور ہدیہ پیش کیا جاتا ہے۔  رواں برس انتظامیہ نے غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی تقریب گزشتہ رات کو منعقد کی جس کا مقصد صبح طواف کے لیے آنے والے افراد کو زحمت سے…

دین کی دعوت میں اہل میوات کا کردار

حضرت سید محمد نظام الدین اولیاء( 1237ءتا 1324ء) ولد سید احمد بخاری دہلی کے پاس ہی جنوب میں واقع ایک بستی میں مدفون ہیں جو اب انہی کی طرف منسو ب ہو کر’ بستی نظام الدین اولیاء‘ کہلاتی ہے ۔ آپ کے القابات نظام الاولیاء،محبوب الہی، سلطان…